فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قاہرہ میں مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی جس میں پاکستان اور مصر کے دیرینہ برادرانہ تعلقات، خطے کی صورتحال، اور دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ...
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے باڑہ میں امن جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبائل اپنی مرضی سے پاکستان میں شامل ہوئے ہیں اور ہمیشہ پاکستانی رہیں گے۔ ...
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر پاکستان اور افغان فریقوں کے درمیان جاری مذاکرات سے معاملات حل نہ ہوئے تو حکومت کے سامنے افغانستان کے ساتھ کھلی جنگ کا آپشن موجود ہے۔ ...
پاک فوج اور قزاقستان کی افواج کے درمیان دو ہفتوں تک جاری رہنے والی مشترکہ فوجی مشق دوستاریُم-وی چیراٹ میں اختتام پذیر ہو گئی۔ یہ مشق 14 اکتوبر سے شروع ہوئی تھی جس میں دہشت گردی کے خلاف آپریشنز سے ...
بھارت کے معروف اداکار ستیش شاہ، جو ٹی وی ڈرامہ سربھائی ورسز سربھائی کے یادگار کردار اور فلموں جانے بھی دو یارو اور میں ہوں نا میں اپنی شاندار اداکاری کے باعث پہچانے جاتے تھے، ہفتے کے روز 74 برس کی عمر ...
پاکستان اور افغانستان کے درمیان امن اور سرحدی صورتحال سے متعلق مذاکرات کا دوسرا دور ترکیہ کی میزبانی میں استنبول میں شروع ہوگیا۔ مذاکرات ایک مقامی ہوٹل میں جاری ہیں جن میں دوحہ میں طے پانے والے نکات ...
میڈیا کے مطابق اسمارٹ فون اور لیپ ٹاپ میں وقت خود بخود درست ہو جائے گا جبکہ کار اور دیوار کی گھڑیوں کو دستی طور پر درست کرنا ...
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی اور خوارج کے خلاف مؤثر اقدامات کیے ہیں۔ دشمن کی کسی بھی جارحیت کی صورت میں پاک فوج اور ...
تھائی لینڈ کی سابقہ ملکہ سری کٹ 93 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ وہ موجودہ بادشاہ مہا وجیرا لونگ کورن کی ...
ڈاکٹر نبیحہ نے بتایا کہ ان کی زندگی میں ہمیشہ مرد کی کمی رہی۔ بچپن میں والد کا سایہ سر سے اٹھ گیا، پہلی شادی کے تین سال بعد شوہر کا انتقال ہوگیا، اور پھر وہ طویل عرصے تک اکیلی رہیں۔ لیکن اب، برسوں بعد ...
کے الیکٹرک میں سرمایہ کاری کرنے والے سعودی اور کویتی سرمایہ کاروں نے حکومتِ پاکستان کو 2 ارب ڈالر ہرجانے کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے سرمایہ کاری کے حقوق کی خلاف ورزی کی جس ...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ کو بند کرنے سے متعلق درخواست باقاعدہ سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ عدالت میں کیس کی سماعت 4 نومبر کو ہوگی جس کی کاز لسٹ بھی رجسٹرار آفس نے جاری کر ...